صوابی،یو سی سلیم خان میں یکم جنوری کو جے آئی یوتھ انٹرا پارٹی الیکشن کا اعلان

منگل 13 دسمبر 2016 20:20

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 دسمبر2016ء) یو سی سلیم خان میں یکم جنوری کو جے آئی یوتھ انٹرا پارٹی الیکشن کا اعلان،جبکہ سولہ دسمبر کو مثالی سکول میں گرینڈ یوتھ کنو نشن ہوگا ․ نوجوانوں کے تعاون سے جماعت اسلامی کو مذید مضبوط بنائے گی․ نوجوان کرپشن فری مہم میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ․ملک سے ظلم وناانصافی وکرپشن کے خاتمہ کے لئے نوجوان جماعت اسلامی اور سراج الحق کا ساتھ دیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار ناظم ویلج کونسل سلیم خان عربی و چیر مین الیکشن کمیشن پی کے اکتیس عبدالسلام ایڈوکیٹ نے جے آئی یوتھ انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے یو سی سلیم حان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی․اجلاس میںامیر جماعت اسلامی باکر راجع اللہ،امیر جماعت اسلامی پلوڈھنڈ فضل مولا،نصیرالحق،اور محمد زمان نے بھی شرکت کی․ ناظم ویلج کونسل سلیم خان عربی عبدالسلام ایڈوکیٹ نے کہا․یکم جنوری کو یو سی سلیم حان میںیوتھ کا صدارت،جنرل سیکٹری اور کونسل کے ممبرز کیلئے انٹرا پارٹی الیکشن ہوگا․جن کیلئے تمام تر انتظات جاری ہی․جبکہ سولہ دسمر کو گرینڈ یوتھ کنونشن ہوگا․جس میں سینکڑوں نوجوانان شریکہونگی․ ․انہوں نے کہا․ موجودہ دور میں نوجوان ہی امید کی کرن ہی․ملک کی ترقی میں نوجوانوں کا کردار بہت اہم ہی․اور حقیقی تبدیلی کیلئے نوجوان اپنا کردار ادا کریں․انہوں نے کہا․ہزاروں نوجوانوں کو جماعت اسلامی یوتھ کے ممبر بنا ئیں گے ․اور نوجوانوں کے تعاون سے یوسی سلیم خان کو جماعت اسلامی کا مظبوط قلعہ بنائیں گی․ انہوں نے کہا․ ملک کی مستقبل کیلئے کرپشن بہت بڑاخطرہ ہی․جبکہ کرپشن کی وجہ سے ملک بحرانوں اورمشکلات کا شکارہی․ اور ہم کرپشن فری مہم کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے ․ جبکہ کرپٹ عناصر کا بے لاگ احتساب کریں گے ․ اورکرپشن سے پاک پاکستان جماعت اسلامی کا خواب ہی․ا ور جماعت اسلامی دیانتدار لوگوںکو اقتدار میں لاکرپا کستان کو کرپشن فری بنائیں گے ․جبکہ ملک سے ظلم وناانصافی وکرپشن کے خاتمہ کے لئے نوجوان جماعت اسلامی اور سراج الحق کا ساتھ دیں․

متعلقہ عنوان :