سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتما م جشن عید میلاد النبی جوش و جذبہ اور عقیدت احترام کے ساتھ منایا گیا
منگل 13 دسمبر 2016 19:34
(جاری ہے)
جلوس میں بچوں ، بوڑھوں اور نوجوان میں کثیر تعداد میں شرکت کی۔
جلوس گھنٹہ گھر پہنچا تو صدارتی خطاب کرتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ حضور نبی کریم کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بناکر بھیجا گیا ہے۔ حضرت محمد مصطفی کی ذات باعث تخلیق کائنات ہے۔ زندگی کے ہر شعبے میں سیرت طیبہ مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ حب رسول دین حق کی شرط اوّل ہے۔حضور نبی کریم کے ساتھ اپنی جان، اولاد اور مال سے زیادہ محبت کئے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا۔امت مسلمہ کی فلاح کا انحصار اسوہ رسول کو اپنانے میں ہے۔ پیغمبر اسلام کا اسوہ حسنہ زندگی سنوارنے کا بے مثال نمونہ ہے۔ خود کو اسوہ رسول کے تابع کرنا حب رسول کا لازمی تقاضا ہے۔صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ عید میلاد النبی کے جلوس کیلئے شاندار انتظامات کئے گئے ہیں جس پر ضلعی انتظامیہ مبارک باد کی مستحق ہے۔ اس موقع پر سنی یوتھ کے مرکزی صدر صاحبزادہ حسن رضا، تنظیم المساجد اہلسنّت پاکستان کے نگران اور جامعہ رضویہ کے مہتمم بیرسٹرصاحبزادہ حسین رضا، ملک بخش الٰہی، قاری محمد امین رضوی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔جلوس کے اختتام پر ملک پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا ئیںکی گئیں اور درود و سلام پڑھا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.