سوات:شاہدرہ میں سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی سی ایم ایچ کھاریا ںمیں دم توڑ گیا

منگل 13 دسمبر 2016 19:26

سوات:شاہدرہ میں سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی سی ایم ایچ کھاریا ںمیں ..
سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2016ء) سوات ،شاہدرہ میں سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی سی ایم ایچ کھاریامیں دم توڑ گیا تفصیلا ت کے مطابق مینگورہ کے علاقہ شاہدرہ میں گزشتہ ہفتے سلنڈر دھماکہ ہواتھا جس میں چھ افراد زخمی ہوئے تھے زرائع کے مطابق زخمیوںمیں سلیم نامی شخص سی ایم ایچ کھاریا میں زیر علاج تھا جہاںوہ زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔

متعلقہ عنوان :