سوات: بارش اور پہاڑوںپر برف باری کے بعد مطلع صاف ،موسم انتہائی سرد ہوگیا

منگل 13 دسمبر 2016 19:26

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2016ء) سوات میںجاری بارش اور پہاڑوںپر برف باری کے بعد مطلع صاف ،موسم انتہائی سرد ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق سوات کے میدانی علاقوں میں ایک روزہ بارش اور پہاڑوں پر بر ف باری کے بعد مطلع صاف ہوگیا تاہم بارش اور برف باری کے تھم جانے کے بعد بھی موسم انتہائی سرد ہے پیر کے روز کالام اورملحقہ بالائی علاقوںکے علاوہ مالم جبہ میںبھی ہلکی برف باری ہوئی تھی اور برف باری کے بعد پہاڑوں نے سفید چادر اُوڑھ لی تھی ۔

متعلقہ عنوان :