بدین، ڈرائیورکوتیزدھارآلے سے قتل کردیاگیا،2ملزمان گرفتارتحقیقات جاری

منگل 13 دسمبر 2016 19:20

بدین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2016ء) بدین کے قریب ڈرائیورکوتیزدھارآلے سے قتل کردیاگیا،2ملزمان گرفتارتحقیقات جاری،تفصیلات کے مطابق اتواراورپیرکی درمیانی شب بدین کی یونین کونسل نوری کے قریب گائوںلکھاڈنوملاح میں سجاول ضلع کے رہائشی ڈرائیور32سالہ ایڈنوجٹ کونامعلوم افرادنے گلے پرتیزدھارآلہ پھیرکرگلاکاٹ کے قتل کرنے کے بعدفرارہوگئے اطلاع پربدین پولیس نے نعش اپنی تحویل میں لے کرپوسٹ مارٹم کے لیے انڈس اسپتال بدین بھیج دیاجبکہ شک کی بنیادپر2افرادکوحراست میں لے کرتحقیقات شروع کردی گئی ہیں

متعلقہ عنوان :