سی ٹی ڈی ملتان کی خفیہ اطلاع پر کارروائی
شیر شاہ آئل ڈپو سے تحریک طالبان پاکستان کے چار دہشتگرد گرفتار ، قبضے سے دو خودکش جیکٹس ، ایک رائفل ایس ایم جی ، ایک پسٹل تیس بور اور بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد
منگل 13 دسمبر 2016 19:05
(جاری ہے)
ملزمان مبینہ دہشت گرد ملتان میں اہم مقامات پر دہشتگردی کا منصوبہ بنا رہے تھے ملزمان کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی ملتان میں انڈر سیکشن زیر دفعہ 4/5 سیون اے ٹی اے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
ملزمان جن کے نام سیلاب خان ، اکرام خان ، اکبر خان اور عثمان شامل ہیں ۔ مبینہ سی ٹی ڈی حکام ملتان نے مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کے بعد خفیہ مقام پر تفتیش کے لئے منتقل کر دیا ہے ۔ (جاوید)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قومی ، صوبائی اسمبلیوں کی 21نشستوں پرضمنی انتخابات (کل )ہونگے ،موبائل ، انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش
-
بانی پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کو روکنے ووٹ کی حفاظت کا پیغام دیا ہے‘ علیمہ خان
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.