سکھر ،مسلح افراد کی لوٹ مار ، ایک لاکھ مالیت کا فون لے اڑے

منگل 13 دسمبر 2016 18:54

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2016ء)مسلح افراد کی لوٹ مار ، ایک لاکھ مالیت کا فون لے اڑے ، تفصیلات کے مطابق تھانہ بی سیکشن کی حد حسینی روڈ سکھر سے گذشتہ روز دو نامعلوم مسلح موٹر سائیکل افراد نے بنام محمد صابر ولد محمد یونس ملک سکنہ پاک کالونی سکھر سے اسکا آئی فون موبائک جس کی مالیت تقریباً ایک لاکھ روپے بتایا جاتی ہے چھین کر کے فرار ہو گئے پولیس نے رپورٹ درج کر لی ہے ۔