دھند میںسپیڈ کم اور اگلی گاڑیوں سے محفوظ درمیانی فاصلہ زیادہ رکھا جائے، چوہدر ی غلام جعفر
منگل 13 دسمبر 2016 17:36
(جاری ہے)
ایس ایس پی چوہدر ی غلام جعفر نے کہا کہ عوام الناس کی رہنمائی کے لئے پر 50کلومیٹر کے بعد ایک بریفنگ آفیسر تعینات کیا گیا ہے جو کہ فوگ کے دوران ڈرائیوروں کی رہنمائی کرے گا۔
انہوںنے کہا کہ محکمہ موسمیات سے مکمل طور پر رابطے میں ہیں اوردھند کے بارے میں رہنمائی ہماری ہیلپ لائن 130سے ہر وقت حاصل کی جاسکتی ہے۔ ایس ایس پی چوہدر ی غلام جعفر نے کہا کہ خانیوال کے کیمپ آفس کا تعمیراتی کام مکمل کیا جاچکا ہے اور کیمپ آفس بہاول پور زیرِ تعمیر ہے اور جلد ہی تعمیراتی کام مکمل کرلیا جائے گا۔اس موقع پر چیف پٹرولنگ آفیسر ملک منیر احمد، عالم شیر وٹو، محمد حسن بھٹی،سیکٹر آر پی او ضرغام عطا بلوچ،سیکٹر اکائونٹنٹ محمد ارشدا ور دیگر افسران او ملازمین بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.