نصیر آباد میں بارودی سرنگ کا دھما کہ ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی ہوگیا

منگل 13 دسمبر 2016 17:36

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2016ء) نصیر آباد میں بارودی سرنگ کا دھما کہ ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق پیر کو ضلع نصیرآبا د کے علاقے فلیجی میں بارود سرنگ کے دھما کے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا پولیس نے لاش اور زخمی کو سول ہسپتا ل منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کت حوالے کردی گئی جبکہ نا معلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی گئیں

متعلقہ عنوان :