میر اور ڈپٹی میئر کراچی کا بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مشیر حیدر امام رضوی کی ہمشیرہ کے انتقال پراظہار تعزیت

منگل 13 دسمبر 2016 17:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2016ء) میئر کراچی وسیم اختر اور ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد وہرہ نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مشیر حیدر امام رضوی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :