وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ سے کورکمانڈرکراچی کی ملاقات

ملاقات میں امن اومان کی صورتحال پرتبادلہ خیال،وزیراعلیٰ سندھ کاکورکمانڈرکراچی اورڈی جی رینجرزسندھ کیلئے سندھی ٹوپی،اجرک اورمیوزک البم کاتحفہ،کورکمانڈرکراچی نے بھی وزیراعلیٰ سندھ کوتحفہ دیا۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 13 دسمبر 2016 16:56

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ سے کورکمانڈرکراچی کی ملاقات

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13دسمبر2016ء) :وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ سے کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نویدمختاراورڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل بلال اکبرنے ملاقات کی،جس میں کراچی میں امن اومان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

(جاری ہے)

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ سے کورکمانڈرکراچی کے درمیان تحائف کاتبادلہ بھی ہوا۔وزیراعلیٰ سندھ نے کورکمانڈرکراچی کراچی اورڈی جی رینجرزسندھ کوسندھی ٹوپی،اجرک اورمیوزک البم کاتحفہ دیا۔جبکہ کورکمانڈرکراچی کی جانب سے بھی وزیراعلیٰ سندھ کوتحفہ دیاگیا۔بعدازاں وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کااجلاس بھی ہوا۔جس میں آئندہ کی سکیورٹی صورتحال پرحکمت بنائی گئی۔

متعلقہ عنوان :