رسول پاک ؐ سے محبت اور عقیدت کے اظہار کا بہترین طریقہ آپؐ کے احکامات کی اطاعت میںہے ‘محمد منشا اللہ بٹ
منگل 13 دسمبر 2016 16:35
(جاری ہے)
اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی چودھری محمد اکرام ، نو منتخب ڈپٹی مئیر چو ہدری بشیر احمد ،چیئر مین یو سی محمود الحسن بابر خان ،ضلعی صدر یو تھ ونگ و ممبر کسان کو نسلر محمد فاروق گھمن ، چیئر مین بیت المال کمیٹی نبیل خالد لون ، چیئر مین ما رکیٹ کمیٹی چو ہدری سیف اللہ ،ممبر تحصیل کو نسل نصر ت جمشید ملک ،بلقیس رانی ،عمر احمد بٹ ،شیخ ناصر اورمر زا اکرام بھی موجو د تھے۔
صوبائی وزیر محمد منشاء اللہ بٹ نے کہا ہے کہ عیدمیلادالنبی ؐ کے موقع پر شہر میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات اور سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے جبکہ جلوسوں کے راستوں سے ہر قسم کی تجاوزات کو ختم اور ٹریفک کا متبادل پلان پر عمل درآمد کرایا گیا جس کی بنا پر عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سمانا نہ کرنا پڑا۔ قبل ازیں صوبائی وزیر نے پاکستان مسلم لیگ ہاؤس پیرس روڈ سیالکوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر موجود مختلف محکموں کے مقامی حکام کو سائلین کی داد رسی کے احکامات جاری کئے ۔اس موقع پر صوبائی وزیرمحمد منشاء اللہ بٹ اور ایم پی اے چودھری محمد اکرام نے احسن محمود ہا شمی کو نا ئب صدر یو تھ ونگ کو ٹلی بہرام کا نو ٹیفکیشن دیا ۔مزید قومی خبریں
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
-
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.