پولیو سے بچائو کی سہ روزہ مہم بہاول پور ضلع میں 19دسمبرسے شروع ہو گی‘ ملک اقبال چنٹر
ْ5سال تک کی عمر کے 5لاکھ 87ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے‘ صوبائی وزیر کوآپریٹو
منگل 13 دسمبر 2016 16:35
(جاری ہے)
اس مہم کے دوران ایک بچہ بھی پولیو ویکسین سے محروم نہ رہے۔ دریائی علاقوں، چولستان، بس اسٹینڈ اور دیگر مقامات پر خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیں۔
بہاول پور ضلع میں 19دسمبر سے 21دسمبر تک پولیو سے بچائو کی مہم کوکامیاب بنانے کے لئے 1369ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جن میں سے 1077موبائل ،157فکسڈ،135ٹیمیں بس، ویگن اسٹینڈ، ریلوے اسٹیشن، ٹال پلازہ اور دیگر پبلک مقامات پر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کے علاوہ بازاروں میں والدین کے ہمراہ آنے والے بچوں کوبھی پولیو سے بچائو کے قطرے پلائیں گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.