سینیٹ کی ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس (کل)ہوگا

منگل 13 دسمبر 2016 16:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2016ء) سینیٹ کی ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس (کل) پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں ایوان بالا کے آئندہ سیشن کے لئے ایجنڈے کو حتمی شکل دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :