فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں بنیاد ی پے سکیل 16کی ایپرائزنگ اور ویلویشن آفیسرز کے عہدوں پر کامیاب قرا ر پائے 227امیدواروں کی تعینات کی سفارش

منگل 13 دسمبر 2016 15:33

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2016ء) فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں بنیاد ی پے سکیل 16کی ایپرائزنگ اور ویلویشن آفیسرز کے عہدوں پر کامیاب قرا ر پائے 227امیدواروں کی تعینات کی سفارش کی ہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق 227امیدوار ان عہدوں پر تعیناتی کے لئے ایف پی ایس سی کے ٹیسٹوں کے تمام مراحل میں کامیاب قرار پائے تھے ۔