میانوالی ،ْغیر ت کے نام پر باپ نے بیٹی اور اس کے آشنا کو قتل کرد یا
منگل 13 دسمبر 2016 15:30
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق واں بھچراں میں مظفر خان نے پسند کی شادی کیلئے گھر سے چلی جانے والی اپنی بیٹی م خ اور اسکے آشنا محمد احسان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہو گیا جس کی گرفتاری کیلئے پولیس نے ٹیم تشکیل دیدی ہے ۔
پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش کے مطابق لڑکی اپنے ہمسائے محمد احسان کیساتھ پسند کی شادی گھر سے چلی گئی تھی جو گزشتہ رات گھر آئے تو لڑکی کے والد نے موقع پا کر دونوں پرفائرنگ کر دی جس کے نتیجے میںدونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے واقعہ کے بعد دونوں کی لاشیں قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں اور ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.