․ملتان، یوم ولادت رسول کے موقع پرصحرائی جہازوں کی ریلی،100اونٹ شریک ہوئے،سیاسی حریف شاہ محمود اور جاوید ہاشمی بھی اکٹھے نظرآئے
منگل 13 دسمبر 2016 15:27
(جاری ہے)
ریلی سے قبل بچوں نے پہلے اونٹوں خوب سجایا اور پھر صحرائی جہاز کی ریلی کے قافلے نے شہر کا چکر لگایا۔
شہریوں کا کہنا تھا کہ اونٹ نبی پاک کی محبوب سواری ہے ۔اس موقع پر میں سیاسی حریف شاہ محمود قریشی اور جاوید ہاشمی بھی ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر شریک ہوئے اور یکجہتی کا پیغام دیا۔یاد رہے کہ عید میلاد النبی کے موقع پر اونٹوں کی ریلی ملتان کی پہچان بنتی جارہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.