ْنعیم الحق کا پارٹی کارکن عرفان احمد کی رہائشگاہ جا کر انکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

منگل 13 دسمبر 2016 15:16

ْنعیم الحق کا پارٹی کارکن عرفان احمد کی رہائشگاہ جا کر انکی والدہ کی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2016ء)پاکستان تحریک انصاف کے مرکز ی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے پارٹی کارکن عرفان احمد کی رہائش گاہ پران کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیاور مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر کی دعا کی۔

(جاری ہے)

دریں اثناء پارٹی کے مرکزی رہنمائوں عمرسرفراز چیمہ، شیخ شہزاد یونس ،نیلم حیات، سارہ احمد ، عاصم شوکت، اویس یونس نے بھی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی۔