تازہ نان چنے کھانے کی خواہش ، ڈرائیور نے ٹرین انجن کو مین ٹریک پر روک دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 13 دسمبر 2016 14:12
گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13دسمبر 2016ء) :کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں ، اس کی عملی مثال آج ریلوے کے ایک ڈرائیور نے دکھا دی ۔ تازہ نان چنے کھانے کے لیے ٹرین کے ڈرائیورنے انجن کو مین ٹریک پر روک دیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ سے لاہور آنے والی ٹرین کا ڈرائیور نان چنے کا شوقین نکلا جس نے لاہور آتے ہوئے گوجرانوالہ کے قریب ایک علاقہ شمس آباد میں ٹرین کو مین ٹریک پر روک دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ٹرین کا انجن بیس منٹ تک مین ٹریک پر رُکا رہا جس کے بعد ڈرائیور نان چنے لیکر آیا اور انجن کو دوبارہ اسٹارٹ کیا گیا ۔ قریب موجود شہری کا کہنا ہے کہ مین ٹریک پر اس طرح انجن کو روکنے سے کوئی حادثہ بھی پیش آ سکتا تھا ۔ اس طرح انجن کو روکنا ڈرائیور کی سخت نا اہلی اورغفلت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.