قومی اسمبلی کا اجلاس کل شروع ہو گا

منگل 13 دسمبر 2016 13:17

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2016ء) قومی اسمبلی کا 38واں اجلاس کل بدھ سے پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس شام چار بجے ہو گا جس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :