جنید جمشید اپنی اہلیہ کو بتا چکے تھے کہ ان کے پاس وقت کم ہے ۔ مولانا طارق جمیل
سمیرا فقیرحسین منگل 13 دسمبر 2016 12:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13دسمبر 2016ء) : نجی ٹی و ی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے بتایا کہ جنید جمشید نے اپنی اہلیہ عائشہ کو کہا تھا کہ عائشہ! میرے پاس وقت بہت کم ہے ۔ مولانا طارق جمیل نے بتایا کہ میں تعزیت کے لیے جنید جمشید کی اہلیہ کے گھر گیا تو ان کی اہلیہ نے مجھے بتایاکہ جنید کہا کرتے تھے کہ عائشہ تم ناراض نہ ہونا لیکن میں اللہ سے اس کی راہ میں شہادت مانگ چکا ہوں۔
جنید جمشید کی اہلیہ نے بتایا کہ جنید نے مجھ سے کہا تھا کہ میرے پاس وقت کم ہے ، بچوں کی شادی جلدی کر لو، انشا اللہ میرے بچے تمہارا بہت خیال رکھیں گے ۔ جنید جمشید کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ اتنا سن کر میں نے ان سے کہا کہ آپ کی والدہ کا انتقال 75سال کی عمر میں جبکہ آپ کے والد اسی سال کی عمر میں انتقال کر گئے تو آپ یہ کیسی باتیں کر رہے ہیں؟ جس پر جنید نے کہا کہ مجھے یوں محسوس ہوتا ہے کہ میری زندگی صرف 52سال کی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تلورکے شکارکیلئے زمین الاٹمنٹ کاکیس
-
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
-
چین نے پاکستانی سیٹلائیٹ ’’آئی کیوب قمر ‘‘کا ڈیٹا پاکستان کے حوالے کر دیا، پاکستانی سفیر نے ڈیٹا وصول کیا
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.