کوئٹہ،نواں کلی میں نامعلوم شخص کی فائرنگ،1ایف سی اہلکار شہید

پیر 12 دسمبر 2016 19:10

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2016ء) کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک ایف سی ہلکار شہید ہوگیا،پولیس کے مطابق نواں کلی میں بلال جنرل اسٹور کے قریب نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکارحید ر علی شہید ہوگیا ،ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ،پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :