کوہاٹ کے 9 دیہات کو سوئی گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کا آغاز

پیر 12 دسمبر 2016 19:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2016ء) حکومت نے کوہاٹ کے 9 دیہات کو سوئی گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا ہے، سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ کے حکام کے مطابق منصوبے پر چار کروڑ روپے لاگت آئے گی اور منصوبہ چھ ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس منصوبے سے دیہی علاقوں کے تقریباً ایک سے زائد گھرانے مستفید ہونگے

متعلقہ عنوان :