سبحان اللہ ! طوطے کی خوبصورت تلاوت کی ویڈیو نے سوش میڈیا پر دھوم مچا دی

پیر 12 دسمبر 2016 17:12

سبحان اللہ ! طوطے کی خوبصورت تلاوت کی ویڈیو نے سوش میڈیا پر دھوم مچا ..

ویب ڈیسک (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12دسمبر۔2016ء ) سوشل میڈیا پرایک طوطے کی ویڈیو اس وقت وائرل ہو گئی جب اسے ویڈیو میں قرآنی آیات کی خوبصورت تلاوت کرتے ہوئے سنائی دیا گیا۔

(جاری ہے)


تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک طوطے کی ویڈیو گردش کرتی نظر آ رئی ہے جس میں وہ سورة الإخلاص کی طلاوت کرتا ہوا نظر آ رہا ہےتاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ طوطا کس ملک میں موجود ہے یا یہ ویڈیو کس شخص نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی ہے۔۔
طوطا ویڈیو میں سورة الإخلاص کے علاوہ بہت سی قرانی آیات کی طلاوت بھی کرتا ہوا نظر آ رہا ہے ویڈیو دیکھیں