وزیراعلیٰ کا بابو صابو انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اتوار 11 دسمبر 2016 23:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 دسمبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے بابو صابو انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :