لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا، آئی ایس پی آر

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 11 دسمبر 2016 23:21

لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا، آئی ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11دسمبر۔2016ء) لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار ک وڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کور کمانڈر کراچی کے فرائض انجام دے رہےتھے۔

(جاری ہے)

جنرل نوید مختار کو لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا صدر تعینات کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :