صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب کر لیا

اتوار 11 دسمبر 2016 22:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 14 دسمبر 2016 بروز بدھ شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں طلب کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :