پتوکی، بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثات میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

اتوار 11 دسمبر 2016 21:50

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 دسمبر2016ء) پتوکی میں بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثات میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

اتوار کو دھند کے باعث پتوکی میں بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے خاتون سمیت 3 افراد جبکہ ایک اور حادثے میں کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق ہو گئی جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ …(رانا)

متعلقہ عنوان :