چینی سٹیٹ کونسلر میکسیکو کا دورہ کریں گے

اتوار 11 دسمبر 2016 21:50

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 دسمبر2016ء)چین کے سٹیٹ کونسلر یانگ جچی حکومت میکسیکو کی دعوت پر 11 سی12دسمبرتک میکسیو کا دو روزہ دورہ کریں گے ۔ اس کا اعلان چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے اتوار کو یہاں کیا ہے ۔