چینی کوسٹ گارڈ کے جہازوںکی جزائز ڈایائو یو میں گشت

اتوار 11 دسمبر 2016 21:50

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 دسمبر2016ء)چین کے کوسٹ گارڈ (سی سی جی)بحری جہازوںنے اتوار کو جزائر ڈایائویو کے بین الاقوامی پانیوں میں گشت کیا۔

(جاری ہے)

یہ بات سٹیٹ اوشونک ایڈمنسٹریشن نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کیے جانے والے اپنے ایک اعلامیے میں بتائی ہے،اعلامیے کے مطابق گشت کرنے والے جہاز سی سی جی 2305،2308اور 2302ہیں ،چین اس قسم کے گشت باقاعدہ بنیاد پر کرتا ہے۔(خ م)