خضدار میں موٹرسائیکل چور گرفتار

اتوار 11 دسمبر 2016 21:20

خضدار۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2016ء) خضدار میں موٹرسائیکل چورکوگرفتارکرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مہراللہ نامی شخص خضدار بازار سے ایک موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا کہ لوگوں نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑا۔

(جاری ہے)

پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی اور چور کراپنی تحویل میں لے کرتھانہ منتقل کردیا۔پولیس مزیدتفتیش کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :