نامور اداکارہ عروا حسین اور گلوکارفر حان سعید نے شادی کیلئی18دسمبر کا دن فائنل کر دیا ‘ذرائع

اتوار 11 دسمبر 2016 21:20

نامور اداکارہ عروا حسین اور گلوکارفر حان سعید نے شادی کیلئی18دسمبر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 دسمبر2016ء) نامور اداکارہ عروا حسین اور گلوکارفر حان سعید نے شادی کیلئی18دسمبر کا دن فائنل کر دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عروا حسین اور گلوکارفر حان سعید کی شادی کیلئے تاریخ فائنل ہو چکی ہے اور اس کیلئے دونوں کی شادی میں شر کت کیلئے دونوں کی جانب سے دوستوں کو شادی کے کارڈ بھی تقسیم کیے جاچکے ہیں جبکہ دولہا اور دلہن کیلئے نامور ڈائزئنرزکو ملبوسات کیلئے باقاعدہ آرڈر بھی دیدیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :