چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے سینیٹ آف پاکستان کا اجلاس 15 دسمبر کو طلب کرلیا

اتوار 11 دسمبر 2016 20:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2016ء) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے سینیٹ آف پاکستان کا اجلاس 15 دسمبر 2016 جمعرات کی سہ پہر 3 بجے طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

سینیٹ سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ آف پاکستان کا اجلاس 36 سینیٹرز کی طرف سے ریکوزیشن پر طلب کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :