مریدکے ،گیس ہیٹر سے جھلس کر ساٹھ سالہ بزرگ اور تین سالہ لڑکی ہسپتال میں چل بسے

اتوار 11 دسمبر 2016 20:40

مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2016ء) گیس ہیٹر سے جھلس کر ہسپتال داخل ہونے والا ساٹھ سالہ بزرگ اور مریدکے ٹاؤن کی تین سالہ لڑکی ہسپتال میں چل بسے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ تین روز قبل گیس ہیٹر سے جھلسنے والی مریدکے ٹاؤن کی تین سالہ بچی صائمہ اور چک نمبر38کا رہائشی بزرگ احمد دین میوہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی

متعلقہ عنوان :