وزیراعلیٰ کا شجاع آباد کے قریب کارنہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس

اتوار 11 دسمبر 2016 20:00

لاہور۔11 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے شجاع آباد کے قریب کارنہر میں گرنے کے باعث ایک ہی خاندان کے 6 افراد کے جاں بحق ہونے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے،وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی اورتعزیت کرتے ہوئے دعا کہ ہے کہ اللہ تعالیٰ جاںبحق ہونے والے افراد کے درجات بلند فرمائے اور لوحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :