بلاول بھٹو کا بیگم شہزادی سلیمان کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت

اتوار 11 دسمبر 2016 19:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بیگم شہزادی سلیمان کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے جس کا ہفتہ کے دن انتقال ہوا تھا اور ان کی تدفین آج ابائی شہر چترال میں ہوئی، اپنے تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انہیں بیگم شہزادی سلیمان کے بیٹے کے انتقال کی خبر پر شدید صدمہ پہنچا ہے، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :