عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں بلاول ہائوس میں محفل میلاد شریف کا انعقاد

اتوار 11 دسمبر 2016 19:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2016ء) عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں بلاول ہائوس میں محفل میلاد شریف کا انعقاد ہوا، جس میں بختاور بھٹو زرداری، ایم این اے اور پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپر سمیت خواتین ایم این ایز اور ایم پی ایز نے شرکت کی، میلاد شریف کے اختتام پر ہونے والی خصوصی دعا میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :