ھنہ کے علاقے میں دو گروپوںمیں تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

اتوار 11 دسمبر 2016 19:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2016ء) ھنہ کے علاقے میں دو گروپوںمیں تصادم ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز کوئٹہ کے نواحی علاقے ھنہ میں دو گروپوںمیں تصادم کے باعث فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص عبدالحمید جاں بحق جبکہ شازمان زخمی ہوگیا پولیس نے دونوں گروپوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا لاشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا دی جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ۔ جبکہ زخمی کو مقامی ہسپتال میں داخل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :