شمالی چھاونی کے علاقہ الطاف کا لونی سے 4سالہ بچے کی نعش برآمد

اتوار 11 دسمبر 2016 19:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2016ء)شمالی چھاونی کے علاقہ الطاف کا لونی سے 4سالہ بچے کی نعش برآمد ۔ ایس پی کینٹ کے مطابق نعش کے جسم پر تشد د کے نشانات نہیں ہیں ، نعش دو سے تین روز پرانی لگتی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق الطاف کالونی سے ملنے والی 4سالہ بچے کی لاش نعش کوپو سٹمارٹم کیلئے مردہ خانے بھجوا دیا گیا ہے اور ہر لحاظ سے مکمل کی جائے گی ۔