ساہیوال،ٹریفک حادثات طالب علم اور بیوپاری سمیت دو جاں بحق ، چار شدید زخمی
ریٹائرڈ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن رائو شفیق احمد نیورو سرجری وارڈ میں داخل
اتوار 11 دسمبر 2016 18:20
(جاری ہے)
ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور حادثہ کے بعد ٹریکٹر ٹرالی چھوڑ کر فرار ہو گیا۔
ایک اور حادثہ گورنمنٹ کالج چوک ساہیوال میں ہوا یہاں دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر میں موٹر سائیکل سوار ریٹائرڈ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن ساہیوال رائو شفیق احمد خاں شدید زخمی ہو گئے جبکہ ان کے موٹر سائیکل سے ٹکرانے والے دونوں نوجوان حادثہ کے بعد موٹر سائیکل سمیت فرار ہو گئے۔ زخمی رائو شفیق احمد کو سول ہسپتال ساہیوال نیورو سرجری وارڈ میں خصوصی نگہداشت کے یونٹ میںداخل کرا دیا گیا ہے جہاں اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.