پاک ایران سرحدی علاقہ کلگ میں ایف سی کی کارروائی، تین سو کلو منشیات برآ مد، ذرائع

اتوار 11 دسمبر 2016 17:40

پاک ایران سرحدی علاقہ کلگ میں ایف سی کی کارروائی، تین سو کلو منشیات ..

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2016ء) پاک ایران سرحدی ماشکیل کا علاقہ کلگ میں ایف سی کی کاروائی تین سو کلو منشیات برآ مد۔

(جاری ہے)

باخبر زرئع کے مطابق پاک ایران سرحدی ماشکیل کا علاقہ کلگ میں ایف سی نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے تین سو کلو زیرزمین برآمد کرلی اور کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

متعلقہ عنوان :