صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 14 اور سینیٹ کا اجلاس 19 دسمبر کو طلب لیا

اتوار 11 دسمبر 2016 17:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 14 دسمبر اور سینٹ کا اجلاس 19دسمبر کو طلب کرلیا میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم نواز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب کیا ،ْ سینیٹ کا اجلاس 19 دسمبر کو طلب کیا گیا ۔