سی پیک ایک بڑا اقتصادی زون ہے، چو ہدری طا رق فا روق

اتوار 11 دسمبر 2016 17:21

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2016ء) سینئر وزیر حکومت آزادکشمیر چو ہدری طا رق فا روق نے کہا ہے کہ سی پیک ایک بڑا اقتصادی زون ہے ،وزیر اعظم آزاد کشمیر را جہ فا روق حیدر خا ن کی سربرا ہی میں نظا م ٹھیک کر نے کی کوشش کر رہے ہیں،این ٹی ایس کو نا فذ کر رہے ہیں ،با صلا حیت نو جوانوں کو آگے آنا چا ہیے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھمبر میں انفاق ویلفیئر ٹر سٹ کے زیر اہتما م آئی سینٹر کاافتتاح کرتے ہوئے کیا ۔

انہوں نے کہا کہ ایچ آر ترقی میں چا ئنہ سب سے آگے ہے اسلئے وہ دنیا میں حکمرا نی کر رہا ہے،حا فظ سا جد الر حمن اور انفاق ٹر سٹ کی ساری ٹیم کو مبارکباد پیش کر تا ہوں،ایچ آرکو ترقی دینا سب سے بڑ ا کا ر خیر ہے ،نظا م کو بہتر کر نے کیلئے عوام کی مدد کی ضرورت ہے کہ آپ اپنے ذہن اور سو چ میں تبد یلی لا ئیں۔

متعلقہ عنوان :