ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کیلئے ہر تین ماہ بعد صوبائی سطع پر انٹرفیتھ کانفرنس کے انعقاد کی ضرورت ہے ، ڈاکٹر رمیش کمار
اتوار 11 دسمبر 2016 16:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ غیرمسلموں کے ساتھ مذہبی رواداری نے ہی د اخلی امن و سلامتی اورباہمی ترقی و خوشحالی کا راستہ ہموار کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ میثاقِ مدینہ کے تحت تمام مسلم اور غیرمسلم شہریوں کیلئے ریاست کا دفاع اور مظلوم کی مدد لازم قرار دی گئی تھی۔
ڈاکٹر رمیش ونکوانی نے بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اپنی تین نکاتی تجاویز پیش کرتے ہوئے پرائمری ایجوکیشن کی سطع پر مختلف مذاہب کی مشترکہ تعلیمات کو سلیبس کا حصہ بنانے اورملک بھر سے غیرمسلموں کے نام پر شراب کا دھندہ بند کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ ڈاکٹر رمیش ونکوانی نے مزید کہا کہ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ وطن عزیز پاکستان میں بسنے والے تمام شہریوں کے مابین بلاتفریق حب الوطنی کا جذبہ اجاگر کرتے ہوئے تمام مذاہب کی مشترکہ اقدار پر سب کو ایک پرچم تلے جمع کیاجائے اور سیاسی رواداری اور مذہبی آزادی کو یقینی بنایاجائے۔ سیاست کو خدمت سمجھ کراخلاقی اقدار کو مضبوط کیا جائے تاکہ معاشرے سے ظلم و ناانصافی، عدم مساوات، شراب فروشی اور دیگرسماجی خرابیوں کا خاتمہ ممکن ہوسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.