کوئٹہ ، کاروباری علاقے میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

اتوار 11 دسمبر 2016 16:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2016ء) کوئٹہ کے بارونق اور کاروباری علاقے میں دہشتگردی کی کوشش کانام بنا دی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز کوئٹہ کے بارونق اور کاروباری علاقے میںزرغون روڈ پر پولیس نے ایک نالے سے دستی بم برآمد کرکے دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :