شیخ حمدان بن راشد بن حمدان بن محمد آل النیہان انتقال کر گئے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 11 دسمبر 2016 16:04

شیخ حمدان بن راشد بن حمدان بن محمد آل النیہان انتقال کر گئے

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11دسمبر۔2016ء)شیخ حمدان بن راشد بن حمدان بن محمد آل النیہان انتقال کر گئے ۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے صدارتی اُمور مرحوم کی وفات پر سوگوار ہے اور وزارت نے مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے دُعا کی ہے۔مرحوم کی وفات پر متحدہ عرب امارات بھر میں سوگ کی فضا پھیل گئی ہے۔

(جاری ہے)