یوٹرن والے بندے کا دماغ خراب کردیتے ہیں‘ سچ تو یہ ہے کہ یو ٹرن والوں کے ساتھ نہیں چل سکتا، بلاول بھٹو

اتوار 11 دسمبر 2016 16:00

یوٹرن والے بندے کا دماغ خراب کردیتے ہیں‘ سچ تو یہ ہے کہ یو ٹرن والوں ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 دسمبر2016ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یوٹرن والے بندے کا دماغ خراب کردیتے ہیں‘ سچ تو یہ ہے کہ یو ٹرن والوں کے ساتھ نہیں چل سکتا۔

(جاری ہے)

اتوار کو اپنے ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے لکھا کہ سچ تو یہ ہے کہ یوٹرن والوں کے ساتھ نہیں چل سکتا یوٹرن والے بندے کا دماغ خراب کردیتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :