مقبوضہ کشمیر ، نوجوانوں کو گرفتار ی کے بعد شہید اور پھرجلادیا گیا
اتوار 11 دسمبر 2016 15:20
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقامی افراد نے میڈیا کے نمائندوںکو بتایا کہ شہید نوجوانو ں کی لاشیں ایک گھر میں رکھنے کے بعد وہاں ہر طرف گن پائوڑ ر چھڑک دیا گیا جس کے بعد مکان پر شدید فائرنگ کی گئیں جس کے باعث گھر میں آگ بھرک اٹھی اور دونوں نوجوانوں کی لاشیں آگ میں جلنے کے باعث ناقابل شناخت ہو گئیں۔
لوگوں نے بھارتی فوج کی اس بہیمانہ کارروائی کی کسی عالمی ادارے کے ذریعے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔لوگوں نے کہا کہ ماجد زرگر اور دوسرے لڑکے کو جس سنگدلی کے ساتھ قتل اور جلایا گیا اس نے علاقے کے ہر فرد کو انتہائی رنجیدہ اور غم زدہ کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.