امریکا کا میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر شدید تشویش کا اظہار
میانمار میں مسلمانوں کے ساتھ انسانی حقوق کی خلاف وزیوں پر تشویش ہے ،میانمار حکومت ا نسانی حقوق کی تنظیموں اور میڈیا کو متاثرہ علاقوں تک رسائی دی جائے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارک ٹونر
اتوار 11 دسمبر 2016 14:20
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 دسمبر2016ء) امریکا نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر شدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار کی حکومت انسانی حقوق کی تنظیموں اور میڈیا کو متاثرہ علاقے تک رسائی دے۔
(جاری ہے)
امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ امریکہ کو میانمار میں مسلمانوں کے ساتھ انسانی حقوق کی خلاف وزیوں پر تشویش ہے۔
مارک ٹونر نے کہا میانمار کی حکومت انسانی حقوق کی تنظیموں اور میڈیا کو متاثرہ علاقے تک رسائی دے۔ ترجمان محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا سعودی عرب کو اڑتالیس جدید چنیوک ہیلی کاپٹرز فروخت کرے گا۔ ہیلی کاپٹرز کی خریداری کیلئے سعودی عرب ساڑھے تین ارب ڈالر ادا کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.