پی آئی اے طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ وڑائچ کی آخری سرکاری درخواست سامنے آ گئی

اتوار 11 دسمبر 2016 14:16

پی آئی اے طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ وڑائچ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11دسمبر۔2016ء) پی آئی اے طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ وڑائچ کی آخری سرکاری درخواست سامنے آ گئی۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر گردش کر رہی درخواست میں کمشنر مالاکنڈ ڈویژن کو مخاطب کرتے ہوئے اُن سے 8سے 12دسمبر تک 5روز کی چھٹی مانگی ہے۔ خط میں انہوں نے مزید لکھا کہ ان کی غیر موجودگی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تمام معاملات دیکھیں گے۔ ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ وڑائچ اپنی اہلیہ اور اکلوتی بیٹی کے ہمراہ پی آئی اے طیارہ حادثہ میں شہید ہوگئے تھے۔

پی آئی اے طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ وڑائچ ..